سیرت امیرالمومنین علیه السلام (اردو)

سیرت امیرالمومنین علیه السلام (اردو)
87,000 تومان
فایل ضمیمه: دانلود فایل

اس کتاب میں امیر المومنین علیه سلام کی سیرت پر گفتگو کی گئی هے، آپ علیه سلام کی بعثت سے قبل، بعثت سے هجرت، هجرت سے رحلت نبی صلی الله علیه و آله وسلّم  تک اور دوران خلافت کے حالات پر مختصر روشنی ڈالی گئی هے،قرآن کریم کی روشنی میں امام علیه سلام کی فضیلت اور مختلف متفکرین کے اقوال میں آپ کی شخصیت بیان کی گئی هے اور خاص کر  امام علی علیه سلام کے مکتب فکر کے مدّنظر حقوق ، اخلاق اور سیاسیات کے مبانی بیان هوئے هیں،     آپ کے مخلص اصحاب و اعوان کا تذکره اور آپ کے دشمنوں کی خصوصیات کا تذکره کیا گیا هے اور کتاب کے آخر میں آپ کے متعلق چند ایک رائج شبهات کا جواب دیا گیا هے ۔

نویسنده عبدالله محمدی
مترجم ذوالفقار حیدر
سال چاپ 1403
نوبت چاپ اول
تعداد صفحات 108
زبان اردو
موضوع تاریخ اسلام و سیره معصومین
نوع جلد شومیز
مرجع سفارش مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان
شناسه ملی 9482716
شابک 9786223153037
کد فایل bp1568
قطع رقعی
ارسال نظر
(بعد از تائید مدیر منتشر خواهد شد)
    xx
    اشتراک‌گذاری

    شبکه‌های اجتماعی:

    آدرس کوتاه شده‌ی صفحه: برای کپی کردن لینک روی آن کلیک کنید