تاریخچه شیعه (اردو) - شیعه کی مختصر تاریخ
- برند: مرکز بین المللی ترجمه و نشر المصطفی
- کد: 6434729
موجودہ کتاب شیعیت کی مختصر تاریخ کے بارے میں ہے۔ کتاب چار فصلوں پر مشتمل ہے۔ پہلی فصل میں مفاہیم کی شناخت اور شیعوں کے وجود میں آنے کی تاریخ کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔
دوسری فصل میں شیعوں کی بعض خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کے بعد عالم اسلام میں وجود میں آنے والی تحریکوں کا ذکر کیا گیا ہے اور یہ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ تشیع کے علاوہ جو دوسرے مکاتب فکر ہیں ان میں اصلاح کی باتیں زیادہ ہوتی پیام لیکن کام نہیں ہوتا۔ جبکہ تشیع میں نعرے بازی کم ہوتی ہے لیکن اصلاح، عملی طور پر دکھائی دیتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ دیگر مذاہب اگر چہ تعداد کے لحاظ سے بہت زیادہ ہیں لیکن ابھی تک انکا کوئی بھی عالم دین کسی حکومت کو وجود میں لانے سے قاصر رہا ہے جبکہ عالم تشیع اگرچہ تعداد کے لحاظ سے بہت کم ہے لیکن ان کے علماء کی تحریکیں رنگ لایئں اور انھوں نے بڑے بڑے انقلابات برپا کیے ہیں۔
تیسری فیصل میں صدر اسلام میں شیعیت کے ارتقاء کے سفر کو بیان کیا گیا ہے۔ اس میں سب سے پہلے امام علی علیہ السلام اور اس کے بعد مختصر طور پر تمام ائمہ علیہم السلام نے حکومتوں کے خلاف جو موقف عملی طے کیا اس کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔
چوتھی فصل میں شیعیوں کی علمی میراث اور اس کے میراث داروں کی بحث ہے۔ علمی میراث کے بعض مصادیق کے طور پر تفسیر، حدیث اور روایات، فقہ، ادبیات، کلام اور فلسفہ کو گنایا گیا یے اور اس میراث کے وارث ائمہ علیہم السلام کے اصحاب اور علماء کو قراردیا گیا ہے۔
نویسنده | محمد حسین پورامینی |
مترجم | علی قمر مهدوی |
سال چاپ | 1403 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 88 |
زبان | اردو |
موضوع | تاریخ اسلام و سیره معصومین |
نوع جلد | شومیز |
مرجع سفارش | مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان |
شناسه ملی | 9482850 |
شابک | 9786223153020 |
کد فایل | bp1567 |
قطع | رقعی |
حدیث غدیر خم
تحلیل قصص؛ رویکردی تحلیلی به قصه های قرآن کریم - جلد4
تحلیل قصص؛ رویکردی تحلیلی به قصه های قرآن کریم - جلد3
النقل المرفوض و العقل المفروض
الرسول المصطفی(ص) ثوره الکلمه المقدسه
علی الامام المبین
تاریخچه شیعه (اردو) - شیعه کی مختصر تاریخ
سیرت امیرالمومنین علیه السلام (اردو)
ظهور تشیع : از آغاز تا پایان عصر غیبت صغری امام مهدی ( عج ) (انگليسي) THE EMERGENCE OF SHI ISM
زندگانی پيامبر ( ص ) ( انگليسی ) the histori of islam the life of the prophet muhammad (s)
تاریخ اسلام ( 1 ) ؛ پيامبر اکرم (ص) و حضرت زهرا (س)
تاريخ اسلام ( ازجاهليت نو تا رحلت پيامبر ) جلد اول