عرفان اسلامی (اردو)
- برند: مرکز بین المللی ترجمه و نشر المصطفی
- کد: 6434748
پہلی فصل: عرفان شناسی،عرفان کی قسمیں، عرفان نظری، عرفان عملی، عرفان کی بنیادیں، پہلی سے دسویں صدی ہجری تک عرفان کی سرنوشت۔
دوسری فصل : عرفان فہمی کا طریقہ، قلب،عرفانی معرفت کا سرچشمہ۔
تیسری فصل: اسلامی عرفان کے اصول و قواعد، توحید، انسان کامل، عرفانی زبان، اشاروں کی زبان کیوں؟، عُرَفا کے مقاصد سمجھنے کا راستہ، عشق و محبت، اپنی شناخت۔
چوتھی فصل: عرفان اسلامی کی خصوصیات، عرفان شریعت محور، شریعت،طریقت اور حقیقت ، عارفانہ عبادت، اسلامی عرفان میں معقول و مقبول ریاضت، عرفان اسلامی میں ریاضت کی کارکردگی اور خصوصیات، الف) نفسانی قوتوں بدل دینا نہ کہ تعطیل کرنا ، بعض اسلامی احکام میں افراط اور بعض وظائف فراموش، ج) اسلامی زہد ، دنیا سے دور ی اور رہبانیت نہیں ہے، عرفان کی آسیب شناسی، نہج البلاغہ میں عُرَفا کی خصوصیات۔
پانچویں فصل :عرفان اور زندگی، عبودیت سے ربوبیت تک کے مراحل، عرفان اورسماج، عرفان اور سیاست، عرفان کا عملی برنامہ، سیر وسلوک اور عرفان کا نتیجہ، سخن پایان۔
نویسنده | محمدجواد رودگر |
مترجم | محمد مقبول میر |
سال چاپ | 1403 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 110 |
زبان | اردو |
موضوع | عرفان |
نوع جلد | شومیز |
مرجع سفارش | مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان |
شناسه ملی | 9476545 |
شابک | 9786223153006 |
کد فایل | bp1565 |
قطع | رقعی |