فقه القرآن؛ آیات الاحکام تطبیقی (اردو)
- برند: مرکز بین المللی ترجمه و نشر المصطفی
- کد: 4029795
اسلامی علوم کے اہم مباحث میں سے ایک بحث ’’آیات الاحکام ‘‘کی ہے۔ جو کہ ایک طرف سے آیات کا جائزہ لینے کی وجہ سے قرآنی معارف پر مشتمل ہے اور دوسری جانب سے عملی احکام کے بارے میں بحث کرتی ہے، لہذا اس کا شمار اسلامی فقہ میں ہوتا ہے۔ قرآن اسلامی علوم اور تعلیمات کا بہت بڑا ماخذ ہے۔ جس میں عقاید، اخلاق اور تاریخ وغیرہ کے بارے میں بیان کیا گیا ہے اور اصلی اور معتبر ترین اسلامی تشریع کے ضمن میں اسلامی فقہ کے مجموعے کو بھی بیان کیا گیاہے۔
اسلامی فقہ سے آگاہی کے مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئےاس کتاب میں معتبرشیعہ اور سنی مصادر سے استفادہ کیا گیا ہے لیکن اس بات کی طرف توجہ رہے کہ اس طرح کے مختصر جائزے میں تمام نظریات کی جانچ پڑتال ممکن نہیں ہے۔ لہذا اس کتا ب میں ہر آیت اور مسئلہ کے بیان کے بعد مسلک جعفریہکے نظر یہ کو بیان کرنے کےعلاوہ دوسرے مذاہب کی آراء کوبھی بیان کیا گیا ہے۔لہذا یہ کتاب مختلف اسلامی فقہی مذاہب کے فقہی نظریات پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب اسلامی فقہ سے آشنایی کے لیے نہایت اہم کتاب ہے۔
نویسنده | محمد فاکر ميبدی |
مترجم | طاهره بتول |
سال چاپ | 1400 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 256 |
زبان | اردو |
موضوع | فقه و اصول |
نوع جلد | شومیز |
مرجع سفارش | مجتمع آموزش عالی بنت الهدی |
شناسه ملی | 8536510 |
شابک | 9786004298575 |
کد فایل | bp1376 |
قطع | رقعی |