حجاب؛ از پیشینه تا پیامدها (اردو)

حجاب؛ از پیشینه تا پیامدها (اردو)
72,000 تومان

یہ کتاب حجاب کے موضوع پر شہید مرتضی مطہری کے اثار سے لیے گئے مطالب پر مبنی ہے،یہ چار فصلوں پر مشتمل ہے؛ پہلی فصل میں حجاب کی تعریف اور اس سلسلہ میں پائے جانے مخلتف نظریات کو بیان کیا گیا ہے اور ان کا تجزیہ و تحلیل کرنے کے ساتھ ساتھ مخالفین کے نظریات کا جواب دیا گیا ہے۔ 
دوسری فصل میں اسلامی پہناوے یا حجاب کا فلسفہ بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح حجاب انسان کے ذہنی سکون کا باعث بنتا ہے، معاشرے کی ترقی کا سبب بنتا ہے اور  حجاب کے ذریعہ خواتین کی اہمیت اور احترام میں اضافہ ہوتا ہے۔ 
تیسری فصل میں حجاب کے مخالفین کے نظریات اور اس سلسلہ میں ہونے والے اعتراضات کو بیان کیا گیا ہے کہ حجاب  سے آزادی صلب ہو جاتی ہے، سرگرمیاں کم ہو جاتی ہیں،یہ آشوب کا باعث بنتا ہے۔ 
چوتھی فصل میں قرآن مجید کی نظر میں حجاب کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے،گھر میں داخل ہونے کے لیے اجازت لینے کی ضرورت کے سلسلہ میں گفتگو کی گئی ہے، پاکدامنی کی ضرورت کے سلسلہ میں گفتگو کی گئی ہے، حجاب کی حدود اور کیفیت بیان کی گئی ہے،اس سلسلہ میں مجتہدین کے فتوے بیان کیے گئے ہیں اور آخر میں بیان کیا گیا ہے کہ خواتین کو کیسے سماج میں ظاہر ہونا چاہیے نیز بہترین حجاب کیا ہے۔ 
اس کے بعد ایک تتمہ ہے اور مزید مطالعہ کرنے کے لیے کتابوں کا تعاف کروایا گیا ہے،آخر میں منابع اور ماخذ ذکر کیے گئے ہیں۔

نویسنده علی محمدی آشنانی
مترجم سید ابرار حسین جعفری
سال چاپ 1403
نوبت چاپ اول
تعداد صفحات 80
زبان اردو
موضوع معارف اسلامی
نوع جلد شومیز
مرجع سفارش مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان
شناسه ملی 9476695
شابک 9786223152887
کد فایل bp1548
قطع رقعی
ارسال نظر
(بعد از تائید مدیر منتشر خواهد شد)
    xx
    اشتراک‌گذاری

    شبکه‌های اجتماعی:

    آدرس کوتاه شده‌ی صفحه: برای کپی کردن لینک روی آن کلیک کنید