اسلام شناسی (اردو)

اسلام شناسی (اردو)
81,000 تومان

یہ کتاب اسلام شناسی کے موضوع پر شہید مرتضی مطہری کے اثار سے لیے گئے مطالب پر مبنی ہے،یہ پانچ فصلوں پر مشتمل ہے؛ پہلی فصل کا عنوان اسلام اور دیگر ادیا مذاہب ہے،اس فصل میں اسلام کی تعریف، مراحل تسلیم، اسلام کے وجود میں آنے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے کہ اتحاد کا کیا مطلب ہے اور اپنے عقائد کے تحفظ کے ساتھ کیسے ہو سکتا ہے۔ 
دوسری فصل کا عنوان  طور طریقے اور وسائل ہے؛ اس میں فکر طور طریقہ کتنے ہیں اور انہیں کیسے استعمال کیا جاتا ہے نیز اسلام کی پہچان کے مأخذ و منابع کیا ہے،بیان ہوا ہے۔ 
تیسری فصل کا عنوان اسلامی تعلیمات کا مجموعی تعارف ہے؛ اس میں مختلف موضوعاتت جیسے تصور کائنات،انسانی شناسی، خدا شناسی، معیشتی نظام، سیاسی نظام۔۔۔ کے بارے میں اسلام کا نقطہ نظر بیان کیا گیا ہے۔ 
چوتھی فصل کا عنوان امیتازات اور خصوصیات ہے؛ اس میں اسلام کی خصوصیات اور دیگر قوانین کے مقابلہ میں اس کے امتیازات بیان کیے گئے ہیں 
پانچویں فصل کا عنوان، نکتے ہے؛ اس میں اسلام او تمدن کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے اور مسلمانوں کے زوال کی وجوہات کا ذکر ہوا ہے،آخر میں مزید مطالعہ کے لیے کتابوں کے نام بتائے ہیں اور جن کتب سے اس کتاب میں استفادہ کیا گیا ہے ان کے نام ذکر ہوئے ہیں۔

نویسنده محمد صفر جبرئیلی
مترجم سید ابرار حسین جعفری
سال چاپ 1403
نوبت چاپ اول
تعداد صفحات 100
زبان اردو
موضوع معارف اسلامی
نوع جلد شومیز
مرجع سفارش مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان
شناسه ملی 9476634
شابک 9786223153013
کد فایل bp1566
قطع رقعی
ارسال نظر
(بعد از تائید مدیر منتشر خواهد شد)
    xx
    اشتراک‌گذاری

    شبکه‌های اجتماعی:

    آدرس کوتاه شده‌ی صفحه: برای کپی کردن لینک روی آن کلیک کنید