(اندیشه سیاسی امام خمینی(ره)) امام خمینی کی سیاسی افکار ( اردو )

(اندیشه سیاسی امام خمینی(ره)) امام خمینی کی سیاسی افکار ( اردو )
( از 1 رای )
اشتراک گذاری

اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

آدرس کوتاه شده‌ی صفحه:
519,000 تومان

(اندیشه سیاسی امام خمینی(ره)) امام خمینی کی سیاسی افکار

امام خمینی کے آراء اور نظریات جہاں ایران کی سیاسی فضاء کی تبدیلی میں قیادت کا کردار ادا کر چکے ہیں وہیں عالم اسلام پر طاری سیاسی جمودیت کو توڑنے پر بھی موثر ہیں ۔ اردو زبان معاشرے میں سیاسی بصیرت کے فقدان کو لیکر نت نئے مسائل سامنے آئے ہیں اور اسی سیاسی بصیرت کو ارتقاء بخشنے کی خاطر امام خمینی کے سیاسی نظریات کو کتابِ ہذا میں بیان کیا گیا ہے ۔
کتابِ حاضر میں امام خمینی کے سوانح حیات،انکے سیاسی نظریات اور انکے اہم پہلووں کو بیان کیا گیا ہے۔نیز یہ کہ اسلامی حکومت کے مقاصد اور بین الاقوامی نظام میں امام خمینی کی سیاست خارجہ کی پالیسی کی بھی وضاحت کی گئی ہے تاکہ عالمِ اسلام کو اس کی اصلی سمت کی طرف راہنمائی کی جا سکے

فایل ضمیمه: دانلود فایل
نویسنده يحيی فوزی توسيرکانی
سال چاپ 1394
مترجم معصومه بتول نقوی
نوبت چاپ اول
زبان اردو
موضوع علوم سیاسی
تعداد صفحات 248
نوع جلد شومیز
مرجع سفارش مجتمع آموزش عالی بنت الهدی
شناسه ملی 4159357
کد فایل BP0894
قطع رقعی
ارسال نظر
  • - نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد.
  • - لطفا دیدگاهتان تا حد امکان مربوط به مطلب باشد.
  • - لطفا فارسی بنویسید.
  • - میخواهید عکس خودتان کنار نظرتان باشد؟ به gravatar.com بروید و عکستان را اضافه کنید.
  • - نظرات شما بعد از تایید مدیریت منتشر خواهد شد
 
 
 
(بعد از تائید مدیر منتشر خواهد شد)