انقلاب اسلامی (اردو)
- برند: مرکز بین المللی ترجمه و نشر المصطفی
- کد: 6434736
زیر نظر کتاب میں انقلاب اسلامی کی بنیاد اس کی کامیابیوں اور اس کی افادیت کو بیان کیا گیا ہے۔ شھید مطھری کے اس اثر میں اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ کس خوبی کے ساتھ شھید مطھری نے انقلاب اسلامی کے پس زمینے اس کی افادیت اور اسلامی معاشرے کے لئے ایک انقلاب واقعی اسلامی کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔ استاد نے انقلاب اسلامی کا دنیا کے دیگر انقلابوں کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کی خاص اہمیت کو بیان کیا ہے اور نیز اس بات کو بخوبی بیان کیا ہے کہ کس طرح انقلاب اسلامی نے ملت اسلامیہ کو برسوں پرانی ذلالت ، گمراہی ، بے خبری اور جہالت سے نکالا اور جن مسلمانوں کو سیاسی اور سماجی امور کے لئے مغرب کا محتاج بنا دیا گیا تھا انہیں اس انقلاب اسلامی نے سیاسی، سماجی اور تمام امور میں خود مختار بناتے ہوئے استعمار و استکبار کے ظالم پنجوں سے نجات دلائی۔
نویسنده | علی ذوعلم |
مترجم | محمد روح الله |
سال چاپ | 1403 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 80 |
زبان | اردو |
موضوع | علوم سیاسی |
نوع جلد | شومیز |
مرجع سفارش | مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان |
شناسه ملی | 9476549 |
شابک | 9786223152986 |
کد فایل | bp1563 |
قطع | رقعی |