تحجر (اردو)
- برند: مرکز بین المللی ترجمه و نشر المصطفی
- کد: 6433817
تحجر (اردو)
فایل ضمیمه: دانلود فایل
اس کتاب میں مغربی تهذیب کے نقائص بیان کئے گئے تا که ایک مسلمان روشنفکر اپنی قوم کی اصلاح کا پیغام پهنچا سکے، یورپی ترقی کو هی دیکھ کر مرعوب و مجذوب نه هو که هم مسلمانوں کو بھی هر صورت میں مغربی تهذیب کی اندھی تقلید پر چلنا هے، یورپ آج اس مرحلے تک پهنچ چکا هے که اسکی تهذیب زمین بوس هونے والی هے، اس تهذیب و تمدّن کے نقائص دین و خدا سے دوری، قوم پرستی، استعماری سوچ، جنسی بے راه روی، عورت کا استحصال، اسلام کے خلاف هرزه سرائی اور انسانیت کا سقوط هے که ان خطرات سے آگاه رهنا هر مسلمان کیلئے ضروری هے اور خاص کی مسلمان روشنفکروں کی اهم ذمه داری یه هے که دین اسلام کی دقیق معرفت حاصل کرنے کے بعد اسلام کو نظامِ زندگی کے طور پر ترویج کریں اور زمانی تقاضوں کے مطابق دین کی تفاسیر پیش کریں ۔
بخشها :
نویسنده | سید رضا کلوری |
مترجم | ذوالفقار حیدر |
سال چاپ | 1403 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 98 |
زبان | اردو |
موضوع | اخلاق و تربیت |
نوع جلد | شومیز |
مرجع سفارش | مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان |
شناسه ملی | 9476626 |
شابک | 9786223152924 |
کد فایل | bp1557 |
قطع | رقعی |
ارسال نظر