امر به معروف و نهی از منکر (اردو)
- برند: مرکز بین المللی ترجمه و نشر المصطفی
- کد: 6434732
زیر نظر کتاب میں امر بالمعروف و نھی عن المنکر کی افادیت اس کی اھمیت اور اس کے حتمی نتایج کو بیان کیا گیا ہے۔ کتاب میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے معاشرے کو امر بالمعروف و نھی عن المنکر کی صحیح و درست معنی و مفاھیم سے روشناس کروایا جائے اور امر بالمعروف و نھی عن المنکر کے نام پر رائج بدعتوں اور خلاف کاریوں سے روکا جائے۔ یہ کتاب اس لحاظ سے بھی مھم ہے کیونکہ اس میں تمھیدات و تفصیلات سے بچتے ہوئے اصل مطلب کی طرف زیادہ توجہ کی گئی ہے ارو کم الفاظ میں زیادہ مطالب بیان کرتے ہوئے مختصر اور مفید کی روش کو اختیار کیا گیا ہے۔
کتاب میں اس بات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ کس طرح اسلامی و غیر اسلامی معاشروں میں امر بالمعروف و نھی عن المنکر کے نام پہ لوگوں کے ذھنوں میں مختلف قسم کے شبھات موجود ہیں، اور یہ کوشش کی گئی ہے کہ عوام اور خواص کے ان شبھات کو علمی بنیادوں پر حل کیا جاسکے اور ان کا جواب دیا جا سکے۔
نویسنده | غلامرضا بهروزی لک |
مترجم | محمد روح الله |
سال چاپ | 1403 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 57 |
زبان | اردو |
موضوع | اخلاق و تربیت |
نوع جلد | شومیز |
مرجع سفارش | مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان |
شناسه ملی | 9476781 |
شابک | 9786223152900 |
کد فایل | bp1551 |
قطع | رقعی |