ایمان (اردو)

ایمان (اردو)
60,000 تومان
فایل ضمیمه: دانلود فایل

زیر نظر کتاب میں ایمان کی تعریف، ایمان کے اثرات اور ایمان مذھبی و غیر مذھبی کے مابین فرق کو بہترین طریقے واضح کیا گیا ہے ۔ شھید مطھری نے اپنے اس اثر میں اس بات کی طرف خصوصی توجہ دلائی ہے کہ ایمان کے بغیر فرد یا معاشرہ ناکارہ ہے اور بالخصوص ایمان مذھبی ہی انسانی سعادت کی اصل وجہ ہے اور انسان خدا، پیغمبر اور اس کے دین پر ایمان لائے بنا ایک کامیاب اور با سعادت زندگی بسر نہیں کر سکتا۔ شھید مطھری کے اس اثر میں ایمان مذھی و غیر مذھبی کا تقابلی جائزہ کیا گیا ہے اور ایک منصفانہ اور غیر جانبدارانہ نتیجہ پیش کیا گیا ہے کہ جسے کوئی بھی با شعور اور منصف مزاج انسان نظر انداز نہیں کر سکتا۔  نیز شھید مطھری کے اس اثر  میں ایمان و عمل کے باہمی رابطے سے ہونے والے فواید اور ایمان و عمل کی تفکیک سے ہونے والے نقصانات کو بخوبی واضح کیا گیا ہے۔

نویسنده سید محمدعلی داعی نژاد
مترجم محمد روح الله
سال چاپ 1403
نوبت چاپ اول
تعداد صفحات 56
زبان اردو
موضوع علوم قرآن و تفسیر
نوع جلد شومیز
مرجع سفارش مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان
شناسه ملی 9476550
شابک 9786223152979
کد فایل bp1562
قطع رقعی
ارسال نظر
(بعد از تائید مدیر منتشر خواهد شد)
    xx
    اشتراک‌گذاری

    شبکه‌های اجتماعی:

    آدرس کوتاه شده‌ی صفحه: برای کپی کردن لینک روی آن کلیک کنید