نهج البلاغه (اردو)

نهج البلاغه (اردو)
84,000 تومان
فایل ضمیمه: دانلود فایل

اس کتاب میں  شہید مطہریؒ  کے ان  مطالب  اور مکتوبات کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے  جو نہج البلاغہ میں مختلف مسائل کے بارے میں "سیری در نہج البلاغہ "  میں بیان  کئے گئے ہیں  یہاں پربھی اسی کتاب کے مطابق  سات فصلیں بنائی گئی  ہیں ۔یہ خلاصہ شہید مطہریؒ کے کتب  وآثار سے لیا گیا ہے  جن  میں شہید کا مجموعہ آثار  اور ان  کے نوٹس  پر مشتمل  کتاب بنام یادداشتہای شہید  مطہری ؒ قابل ذکر ہیں ۔البتہ یہ بات قابل ذکر ہے  کہ اس کتاب کے اصلی مخاطب یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس ہیں  لہذا اس وجہ سے عناوین میں کچھ تبدیلی لائی گئی ہے  تاکہ مطالب سمجھنے میں کسی  بھی قسم کی  کوئی مشکل پیش نہ آجائے اور فصول بندی جذاب  اور مورد پسند قرار پائے۔

نویسنده محمدمهدی رضایی
مترجم مظفر حسین بت
سال چاپ 1403
نوبت چاپ اول
تعداد صفحات 102
زبان اردو
موضوع علوم قرآن و تفسیر
نوع جلد شومیز
مرجع سفارش مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان
شناسه ملی 9476632
شابک 9786223152917
کد فایل bp1552
قطع رقعی
ارسال نظر
(بعد از تائید مدیر منتشر خواهد شد)
    xx
    اشتراک‌گذاری

    شبکه‌های اجتماعی:

    آدرس کوتاه شده‌ی صفحه: برای کپی کردن لینک روی آن کلیک کنید