جوان (اردو)

جوان (اردو)
78,000 تومان
فایل ضمیمه: دانلود فایل

شھید مرتضی مطہری کے مختلف علمی شاہکار میں سے ایک  یہ کتاب بھی ہے  جو جوان کے موضوع پر استاد مطہری کے نظریات کا بہترین، مفید اور مختصر مجموعہ  ہے ، محققین نے اس کتاب میں کوشش کی ہے کہ جوان کے سلسلہ میں علمی روش کو مدنظر رکھتے ہوئے استاد معظم کے اصلی نظریہ کو پیش کریں لہذا اس سلسلہ میں استاد محترم کے تمام مطالب کو چار فصلوں میں قلمبند کیا ہے جس کا آغاز اسلامی تربیت کی بنیادوں سے کیا اور اختتام پر جوان کے تقاضوں  کی جانب اشارہ کیا ہے۔

نویسنده عباس رضوانی نسب
مترجم بشیر احمد بت
سال چاپ 1403
نوبت چاپ اول
تعداد صفحات 94
زبان اردو
موضوع اخلاق و تربیت
نوع جلد شومیز
مرجع سفارش مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان
شناسه ملی 9477880
شابک 9786223152863
کد فایل bp1546
قطع رقعی
ارسال نظر
(بعد از تائید مدیر منتشر خواهد شد)
    xx
    اشتراک‌گذاری

    شبکه‌های اجتماعی:

    آدرس کوتاه شده‌ی صفحه: برای کپی کردن لینک روی آن کلیک کنید