عقلانیت (اردو)

عقلانیت (اردو)
75,000 تومان
فایل ضمیمه: دانلود فایل

زیر نظر کتاب ۔ دین عقل اور اُن کے آپسی تعلق کی نوعیت کا مسئلہ ابتدا سے انسان بشریت کے بنیادی مسائل کا حصہ رہا ہے۔ دین اللہ کا پیغام اور اسی کے ذریعہ دکھایا جانے والا قابل اطمینان اور سیدھا راستہ ہے۔ عقل بھی عطیہ الٰہی ہے جو حقیقت نما اور حجت باطنی ہے۔ جو انسانی وجود کا خاص امتیاز ہے۔ دین اسلام میں دیگر تحریف شدہ ادیان کے برخلاف عقل کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ یہاں عقل کو ایک بلند مرتبہ حاصل ہے۔ عقل کی کیا منزلت ہے؟ دین اور عقل کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟ عقل کی رشد و نمو میں کون کون سے عناصر معاون ہیں؟ اور وہ کون سے عوامل ہیں جو عقل کی پرواز پر کمند ڈالتے ہیں؟ 
عقل اور دین سے متعلق ایسے متعدد مسائل کی وضاحت شہید مطہریؒ کیاس کتاب میں نہایت ظرافت اور بہترین انداز میں کی گئی ہے۔ یہ علمی کاوش مذکورہ مسائل پر مفکر اسلام شہید مرتضیٰ مطہریؒ کے نظریات کو پیش کرتی ہے.

نویسنده سید محمدعلی داعی نژاد
مترجم سید سلیم مرتضی رضوی
سال چاپ 1403
نوبت چاپ اول
تعداد صفحات 86
زبان اردو
موضوع فلسفه و منطق
نوع جلد شومیز
مرجع سفارش مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان
شناسه ملی 9476552
شابک 9786223152962
کد فایل bp1561
قطع رقعی
ارسال نظر
(بعد از تائید مدیر منتشر خواهد شد)
    xx
    اشتراک‌گذاری

    شبکه‌های اجتماعی:

    آدرس کوتاه شده‌ی صفحه: برای کپی کردن لینک روی آن کلیک کنید