معاد (اردو)
- برند: مرکز بین المللی ترجمه و نشر المصطفی
- کد: 6434741
پہلی فصل : موت، ابدی سفر کا آغاز،موت کی حقیقت،ماموران الٰہی کی تحویل میں، خدا کی مخلوق، بڑی نیند، موت یاد کرنے کی اہمیت ، سکرات الموت اور اس کی علت۔
دوسری فصل: برزخ ، وسط راہ، قرآن اور برزخ کی زندگی ، انہیں مردہ نہ کہیں، واپسی کی التماس، کیا کرتے تھے؟، دنیا بر،زخ اور قیامت، دو موت اور دو حیات، رہتی دنیا تک پائیداری، ہر صبح و شام کے بڑھکتے شعلے، برزخ کی کیفیت، آخرت کےمختلف چہرے، قبر میں سوال، فشار قبر، اعمال کی جواب دہی، مؤمن روحوں کے ساتھ نشست و برخواست، دنیا اور برزخ کا رابطہ، نامہ اعمال کا کھلا رہنا، عالم برزخ کا درک کرنا، رجعت کا امکان۔
تیسری فصل: قیامت کبریٰ ، ہستی کی نئی بہار ، قیامت اور عالم برزخ میں فرق، قیامت کے مقدمات، روزقیامت کے اسماء، نفخ صور یا دوسری زندگی، قیامت کا طولانی دن
دنیا و آخرت کا رابطہ، پوشیدہ صفات کا ظہور، تجسم اور اعمال کی جاودانگی، دنیا و آخرت کے مشترکات اور متفرقات، مشترکات،متفرقات
الف:استحکام اور تغیر و تبدل، ب: خالص اور ناخالص زندگی، ج:کاشت اور کٹائی ، د: غیر مشترک سرنوشت ، ہ: اسباب و مشیت کا نظام، و: ضعف و قوت ادراک، ز: دوری اور وابستگی، محاسبہ اعمال کی کیفیت۔
چوتھی فصل: قیامت کے وجود پر قرآنی دلیلیں، برہان قدرت، برہانِ مثل، قیامت کو لازمی امر قرار دینی والی دلیلیں، برہان عدالت، الف: عدل کے معنی، ب: دنیا سے بالاتر استعداد، ج: صلاحیتوں سے محرومی اور ظلم، برہان حکمت، الف : ناتوانی، ب: باطل اور ذاتی نقص، ج: مانع کا وجود، قیامت اور حکمت الہٰی، الف: حکمت کے معنی،ب: دائمی صلاحیت، ج: قیامت نہ ہو تو خلقت بیکار و عبث۔
پانچویں فصل: جنت و جہنم، انسان کی قسمیں ، چند کتے، جنتی اور جہنمی ہونے کا معیار، جنت ، روحانی اور جسمانی جنت، جنت رضوان، طیّب و طاہر شراب، جنت کے دروازے، جنت ی خصوصیات، الف: پاک و پاکیزہ ہونا، ب: امن و امان، ج: سلامت، د: پائدار، ہ: محدودیت اور رکاوٹ کے بغیر، و: بخشش اور فضل الٰہی، معنوی نعمتیں، جسمانی نعمتیں، الف: خورد نوشی کا سامان، ب: شریک حیات، ج: دیکھنے والے مناظر، د: لباس اور زینتی آلات، ہ: صمیمانہ روابط، جہنم، جہنم کے نام، جہنم کے دروازے، جہنم !گھات لگائے انتظار میں ہے، وحدت انسانی ، عمل اور کیفر ،ناقابل قبول عذر، عذاب کی قسمیں، الف: روحانی عذاب، ب: جانی عذاب، ج: تنہائی، د: جسمانی عذاب، ہ: مدت عذاب۔
چھٹی فصل:شبہات و سوالات، قیامت کا وقت، جسمانی اور روحانی معاد، شبہ آکِل و ماکول، جسمانی نعمتوں پر تاکید کا راز، عمل اور کیفر میں تناسب، غیر مسلم کا نیک عمل، شفاعت اور عدالت، رحمت و عذاب کا تضاد، تھکاوٹ و اکتاہٹ۔
نویسنده | حمیدرضا شاکریان |
مترجم | محمد مقبول میر |
سال چاپ | 1403 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 100 |
زبان | اردو |
موضوع | کلام و عقاید |
نوع جلد | شومیز |
مرجع سفارش | مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات اديان |
شناسه ملی | 9476562 |
شابک | 9786223152948 |
کد فایل | bp1559 |
قطع | رقعی |